کرپٹو سفارت کاری اور مودی کی بربادی اور ناکام
مودی حکومت پر تنقید
-
مودی کی پالیسیز نے نہ صرف بھارت میں مسلمانوں بلکہ سکھوں کے لیے بھی زمین تنگ کر دی ہے۔
-
بھارت کی چھوٹی قومیتیں خطرے میں ہیں جبکہ پاکستان میں مختلف مذاہب امن اور احترام سے رہ رہے ہیں۔
-
بھارت نے کرتارپور راہداری کو بند کیا جبکہ پاکستان نے کبھی مذہبی مقامات کو نشانہ نہیں بنایا، حتیٰ کہ جنگ کے حالات میں بھی۔
-
-
کرپٹو سفارت کاری
-
دنیا بدل رہی ہے، روایتی ہتھیاروں کی جگہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور کرپٹو کا دور ہے۔
-
پاکستان کرپٹو کونسل نے ورلڈ لبرٹی فنانشل (امریکی کرپٹو کمپنی) کے ساتھ معاہدہ کیا۔
-
اس کمپنی کے بانی زیک وٹکوف، امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف کے بیٹے ہیں۔
-
معاہدہ دبئی میں کرپٹو کانفرنس کے موقع پر طے پایا جہاں ایرک ٹرمپ نے بھی شرکت کی۔
-
-
پاکستان کی اس پیش رفت پر بھارتی میڈیا بھی حیران اور پریشان ہے۔
-
معروف بھارتی اینکر ارنب گوسوامی کے شو میں روبندر سچدیوا نے تسلیم کیا کہ:
“پاکستان چالاکی سے کھیل رہا ہے… کرپٹو کونسل کو سفارتی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔”
-
-
-
سیاسی پہلو
-
کرپٹو معاہدے کے سیاسی اشارے اہم ہیں۔
-
اگر پاکستان کرپٹو کے ذریعے ٹرمپ سرکل تک رسائی حاصل کرتا ہے، تو کشمیر جیسے معاملات پر بھی نرم گوشہ پیدا ہو سکتا ہے۔
-
پاکستان اب خود کو ٹیکنالوجی فرینڈلی اور جدید ریاست کے طور پر پیش کر رہا ہے۔
-
بھارت کی طاقت IT سروسز میں ہے، لیکن پاکستان محفوظ ڈیجیٹل سسٹمز دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
-
مستقبل کی حکمت عملی
-
پاکستان کو کرپٹو معاہدے کو صرف خبر تک محدود نہیں رکھنا چاہیے۔
-
مضبوط ریگولیٹری فریم ورک بنانا ہوگا۔
-
کرپٹو شراکت داری کو معاشی، تعلیمی اور ترقیاتی روابط میں بدلنا ہوگا۔
-
نوجوانوں کو ٹیکنالوجی اور معیشت کے میدان میں آگے آنا ہوگا۔
-
قوم کو بدعنوانی اور منفی شہرت سے بچنا ہوگا۔
-
-
نتیجہ
-
پاکستان نے کرپٹو کے ذریعے سفارت کاری میں ایک نئی راہ کھولی ہے۔
-
اگر معیشت مضبوط نہ کی گئی تو یہ کامیابی عارضی ثابت ہوگی۔
-
اب معاشی ترقی ہی اصل کامیابی ہے۔
-
اہم نکات
Comments