Posts

Thanks for reading faisal's Substack! Subscribe for free to receive new posts and support my work.

Infiradi Mafad Ya Qaumi Baqa? Pakistan Ko Darpesh Andaruni Aur Beruni Sazishon Ka Idrak

Image
  anfaradi mufad se qaumi atehad tak: pakistan kab jage ga? Andaruni Intishar Aur Zati Mafadat Ka Zehar Pakistan Ke Khilaf Bharuni Sazishein Dunya ki naqshay par Pakistan ki ahmiyat aur hamari atomi salahiyat hamesha se dushmanon ki ankhon mein khatakti rahi hai. Aaj ke dour mein dushman sirf sarhadon par nahi larta, balkay wo "Fifth Generation Warfare" ke zariye hamare zehnon se khel raha hai. Fake news, social media par manfi propaganda aur logon mein mayusi phailana un sazishon ka hissa hai taake awam ko un ke apne hi idaron ke khilaf khara kiya ja sake. Kya hum ne socha hai ke kyun achanak hamare darmian itni na-itefaqi paida kar di gayi hai? Hukomat Aur fouja-e-Pakistan: har Taraf Sa  Muqabla kar rahi hai Yeh baat tasleem karni hogi ke hamari hukomat aur hamari fouj is waqt charon taraf se dushmanon ke nishane par  hain. Ek taraf mashriqi sarhad par dushman ki makkari hai, to dusri taraf maghribi sarhad par dehshat gardi ka azab. Hamari afwaj ke jawan apni janein nis...

ہم کاروبار شروع کرنے سے کیوں ڈرتے ہیں؟ خوف کی اصل وجوہات اور آسان حل

   نئے کاروبار کا خوف ؟ ؟ کیا آپ کے پاس بہترین بزنس آئیڈیا ہے لیکن اگلا قدم اٹھانے سے ڈرتے ہیں؟ ? کیا آپ کو ڈر ہے کہ پیسہ ڈوب جائے گا یا مارکیٹ کا مقابلہ نہیں کر پائیں گے؟ یادرکھیں، آپ اکیلے نہیں ! نیا کاروبار شروع کرتے وقت ڈر محسوس ہونا بالکل فطری ہے۔ لیکن اگر آپ اس ڈر کی وجہ سے رک گئے، تو دنیا ایک عظیم آئیڈیا سے محروم رہ جائے گی۔ ہم کار و بار شروع کرنے سے کیوں ڈرتے ہیں؟ لوگ کیا کہیں گے ؟ : ہم سوچتے ہیں کہ ناکامی پر لوگ مذاق اڑائیں گے۔ ہم معاشرے کی جمنٹ سے ڈرتے ہیں۔ انسانی ذہن گارنٹی چاہتا ہے : جب ہمیں معلوم نہیں ہوتا کہ کاروبار چلے گا یا نہیں، تو ہمارے جسم میں خوف اور بے چینی پیدا ہونے لگتی ہے۔ اس خوف کو شکست دینے کے 3 سنہری طریقے : 1. مارکیٹ ریسرچ کریں: غیر یقینی صورتحال کو کم کرنے کا سب سے بڑا ہتھیار معلومات ہے۔ مارکیٹ کا ڈیٹا جمع کریں، گاہک کی ضرورت سمجھیں۔ 2. بزنس پلان بنائیں : ایک ڈائری رکھیں اور ان چیزوں کی لسٹ بنائیں جو آپ کے کنٹرول میں ہیں (جیسے آپ کی محنت، معیار) اور جو کنٹرول میں نہیں ( جیسے ملکی حالات)۔ جو آپ کر سکتے ہیں، اس پر کام شروع کریں۔ 3 کنٹرول کا وہم چھوڑ ...

عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات اور ریاستی ردِعمل — کشمیر کاز پر ایک اہم تجزیہ

  عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات اور ریاستی ردِعمل: ایک غیر جانب دار تجزیہ پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کی سیاست میں عوام کے حقوق اور  آئینی معاملات کے ساتھ ساتھ ریاستی اختیارات پر ہمیشہ سے بحث رہی ہے۔ حالیہ عرصے میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے 38 مطالبات سامنے تھے ، جن پر حکومت اور ریاستی اداروں کا ردِعمل بھی نمایاں رہا۔ ان مطالبات کے حوالے سے مختلف سیاسی اور قانونی حلقوں میں الگ الگ سوچ پائی جاتی ہیں۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے متنازع مطالبات بعض مبصرین کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی کے 36 مطالبات پر حکومت نے پیش رفت کی، مگر دو مطالبات ایسے تھے جن پر ریاستی اداروں نے اتفاق نہیں کیا۔ مہاجرین کی مخصوص نشستوں کا معاملہ ایک مؤقف یہ ہے کہ کمیٹی نے آزاد کشمیر اسمبلی میں مہاجرین کے لیے مختص نشستوں کے نظام پر نظرثانی یا خاتمے کا مطالبہ کیا۔ ریاستی مؤقف کے مطابق یہ نشستیں مسئلہ کشمیر، مہاجرین کی نمائندگی اور پاکستان کے دیرینہ مؤقف سے جڑی ہوئی ہیں، اس لیے ان میں تبدیلی حساس آئینی اور سفارتی معاملہ کی بنیاد پر نہ ممکن ہے پاکستان سے وفاداری کے حلف میں تبدیلی رپورٹس کے مطابق ایک اور مطالبہ ...

Shehbaz Sharif Highlights Islamabad MoU with Iran as Key to Rebuilding Ties

Image
  Prime Minister Shehbaz Sharif on Thursday told Iran’s President Dr Masoud Pezeshkian that the recently signed ‘Islamabad Memorandum of Understanding’ (MoU) between Washington and Tehran would “go a long way towards” rebuilding Iran. According to the Prime Minister’s Office (PMO), the premier made the remarks during a phone call with the Iranian president that lasted over 30 minutes. This was the first contact between the two leaders since the signing of the historic Islamabad MoU today, after the 14-point agreement was reached earlier on Monday. Under the deal, the two sides have agreed on a framework to end the war, reopening of the Strait of Hormuz and a 60-day timeline for further talks. The prime minister congratulated Pezeshkian, the Iranian leadership and the “brotherly people of Iran on the signing of the historic peace deal”, said the PMO in an official press release. “The landmark deal, he said, would not only help restore peace in the region, but also go a long way ...

ایران کا آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا اعلان، عالمی منڈی میں تشویش، تیل کی قیمتوں پر اثر

ایران کا آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا اعلان، عالمی منڈی میں تشویش مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایران نے ایک مرتبہ پھر آبنائے ہرمز کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق یہ فیصلہ خطے میں جاری فوجی صورتحال اور بیرونی مداخلت کے ردعمل میں کیا گیا ہے۔ دوسری جانب امریکہ اور بعض مغربی حکام کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بحری سرگرمیاں مختلف سطح پر جاری ہیں، جس کے باعث زمینی صورتحال پر متضاد دعوے سامنے آ رہے ہیں۔ آبنائے ہرمز کیوں اہم ہے؟ آبنائے ہرمز دنیا کی اہم ترین بحری گزرگاہوں میں شمار ہوتی ہے۔ خلیجی ممالک سے برآمد ہونے والے خام تیل اور قدرتی گیس کا بڑا حصہ اسی راستے سے عالمی منڈی تک پہنچتا ہے۔ ماہرین کے مطابق عالمی سطح پر سمندری راستے سے منتقل ہونے والے تیل کا تقریباً پانچواں حصہ اسی گزرگاہ سے گزرتا ہے، اس لیے یہاں پیدا ہونے والی ہر کشیدگی پوری دنیا کی معیشت پر اثر ڈال سکتی ہے۔ ایران نے کیا اعلان کیا؟ ایرانی پاسداران انقلاب آئی آر جی سی سے وابستہ  بیانات میں کہا گیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو مزید احکامات تک بند رکھا جائے گا اور غیر منظور شدہ بحری نقل و حرکت کی...

Infiradi Mafad Ya Qaumi Baqa? Pakistan Ko Darpesh Andaruni Aur Beruni Sazishon Ka Idrak

Andaruni Intishar Aur Zati Mafadat Ka Zehar Pakistan Ke Khilaf Bharuni Sazishein Dunya ki naqshay par Pakistan ki ahmiyat aur hamari atomi salahiyat hamesha se dushmanon ki ankhon mein khatakti rahi hai. Aaj ke dour mein dushman sirf sarhadon par nahi larta, balkay wo "Fifth Generation Warfare" ke zariye hamare zehnon se khel raha hai. Fake news, social media par manfi propaganda aur logon mein mayusi phailana un sazishon ka hissa hai taake awam ko un ke apne hi idaron ke khilaf khara kiya ja sake. Kya hum ne socha hai ke kyun achanak hamare darmian itni na-itefaqi paida kar di gayi hai? Hukomat Aur fouja-e-Pakistan: har Taraf Sa  Muqabla kar rahi hai Yeh baat tasleem karni hogi ke hamari hukomat aur hamari fouj is waqt charon taraf se dushmanon ke nishane par  hain. Ek taraf mashriqi sarhad par dushman ki makkari hai, to dusri taraf maghribi sarhad par dehshat gardi ka azab. Hamari afwaj ke jawan apni janein nishawar kar rahe hain taake hum apne gharon mein sukoon se so sake...

ویتنام کے جزیرے میں کشتی حادثہ: بھارتی سیاحوں کے لاپتہ ہونے کا خدشہ

Image
  ویتنام میں تیز رفتار کشتی الٹنے سے انڈین سیاحوں سمیت 15 افراد ہلاک ویتنام کی مقامی میڈیا نے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ملک کے جنوبی حصے میں ایک جزیرے کے نزدیک انڈین  سیاحوں کو لے جانے والی ایک سپیڈ بوٹ (تیز رفتار کشتی) الٹنے سے 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق کشتی میں 32 انڈین سیاح اور عملے کے چار ارکان سوار تھے جب سنیچر کے روز خراب سمندری  موسم   کے باعث کشتی ہون مائے رت نگوائی جزیرے سے تقریباً 400 میٹر کے فاصلے پر الٹ گئی۔ ویتنام کے اخبار وی این ایکسپریس کے مطابق علاقے میں موجود متعدد سیاحتی کشتیوں نے فوری طور پر امدادی  کارروائیوں میں حصہ لیا اور کشتی میں پھنسے کئی مسافروں کو بچا لیا۔ بعض اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والے تمام  افراد انڈین شہری ہیں۔ اس حادثے میں 21 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ خلیجِ تھائی لینڈ میں واقع این تھوئی جزائر کے سلسلے میں شامل چھوٹا سا جزیرہ ہون مائے رت نگوائی کشتیوں کے ذریعے  مختلف جزیروں کی سیر کے لیے آنے والے سیاحوں میں کافی مقبول ہے۔ ہون مائے رت نگوائی ویتنام کے سب سے بڑے جزیرے فو کووک سے تقریباً 10 کلومیٹر ج...