Posts

Showing posts from November, 2025

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی, پاکستان نیوی اور پی ایم ایس اے کی سرکریک میں بڑی کارروائی

  پاکستان نیوی اور پی ایم ایس اے کی بڑی کارروائی — بھارتی کشتیاں تحویل میں پاکستان نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ اس کی سمندری حدود محفوظ ہیں اور کسی بھی خلاف ورزی کو برداشت نہیں کیا جائے  گا۔ پاکستان نیوی اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی (پی ایم ایس اے) نے سرکریک کے قریب ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے  بھارتی کشتیوں کو تحویل میں لے لیا اور متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کی تفصیل پاکستانی نوٹم  حدود   کی خلاف ورزی پر 9 بھارتی شہری گرفتار کیے گئے۔ گجرات ساحل کے قریب غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث 7 بھارتی شہریوں کو بھی حراست میں لیا گیا۔ گرفتار شدگان کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ پاکستان کا واضح پیغام یہ کارروائی بھارت کو ایک سخت پیغام ہے کہ اگر وہ سرکریک کے علاقے میں قدم رکھنے کی کوشش کرے گا تو اسے سخت جواب  دیا جائے گا۔ پاکستان نے اپنی سمندری حدود پر مکمل کنٹرول اور چوکنّا نگرانی کا عملی مظاہرہ کیا ہے۔ پی ایم ایس اے   کی ذمہ داری اور عزم پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی ہمیشہ: پاکستان کی سمندری حدود ...

دوا کی شکلوں کا موازنہ: ٹیبلٹ اور کیپسول کی خصوصیات۔

  دوا کی شکلیں : ٹیبلٹ اور کیپسول کا فرق جب ہم دوا لیتے ہیں تو اکثر یہ یا تو ٹیبلٹ کی شکل میں ہوتی ہے یا کیپسول میں۔ دونوں کا مقصد ایک ہی ہے — یعنی دوا کو جسم میں پہنچانا — لیکن ان کی ساخت اور استعمال میں فرق ہے۔ ٹیبلٹ کیا ہے؟ ٹیبلٹ ایک ٹھوس شکل ہے جس میں دوا کو دباکر بنایا جاتا ہے۔ یہ عام طور پر سستی، دیرپا اور زیادہ مقدار رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ٹیبلٹ کو مختلف کوٹنگز کے ساتھ بنایا جا سکتا ہے تاکہ وہ آسانی سے نگلی جا سکے یا دیر سے اثر کرے۔ کیپسول کیا ہے؟ کیپسول ایک خول ہوتا ہے، جو جیل یا پلاسٹک نما مادے سے بنا ہوتا ہے۔ اس کے اندر دوا پاؤڈر، مائع یا دانے دار شکل میں رکھی جاتی ہے۔ کیپسول کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ دوا کے ذائقے اور بدبو کو چھپا دیتا ہے، اور دوا کو محفوظ رکھتا ہے۔ کیپسول کیوں استعمال کیے جاتے ہیں؟ 1. ذائقہ اور بدبو چھپانے کے لیے کچھ دوائیں بہت کڑوی یا بدبو دار ہوتی ہیں۔ اگر انہیں ٹیبلٹ کی شکل میں دیا جائے تو مریض کے لیے نگلنا مشکل ہو جاتا ہے۔ کیپسول دوا کو خول میں بند کر دیتا ہے، جس سے ذائقہ محسوس نہیں ہوتا۔ 2. مائع یا پاؤڈر دوائیں کچھ دوائیں مائع یا پا...

Pakistan-Afghanistan Relations: Historical and Legal Overview

 Pakistan vs Afghanistan — A Review of Historical and Legal Basis Pakistan came into being through a democratic process after the partition of India in 1947 . Pakistan was immediately recognized by the United Nations that same year on the basis of referendum , approval of assemblies and the Indian Independence Act . Today Pakistan: A country of 240 million people, a nuclear power Has a better democracy and strong institutions Towards improvement in women’s rights and education The borders of Afghanistan were drawn by Britain and Russia under the leadership of Abdul Rahman Khan in the 19th century . This process: No democratic consultation No referendum, no public approval Only imperial treaties , gunpowder and political interests were involved Abdul Rahman Khan made border treaties in exchange for British cash and weapons to crush the Hazara rebellion , which led to the present form of Afghanistan. Current Situation — Conflict and Tension Afghanistan Today: Suffering from...

پاکستان اور افغانستان: تاریخی اور قانونی جائزہ,

پاکستان بمقابلہ افغانستان — تاریخی اور قانونی بنیادوں کا جائزہ پاکستان 1947 میں  ہندوستان کی تقسیم کے بعد ایک جمہوری عمل کے ذریعے وجود میں آیا۔ ریفرنڈم، اسمبلیوں کی منظوری اور ہندوستانی آزادی ایکٹ کی بنیاد پر پاکستان کو اقوام متحدہ نے فورن اسی سال تسلیم کیا۔ آج پاکستان: چوبیس کروڑ عوام کا ملک ہے  ایٹمی طاقت ہے بہتر   جمہوریت اور مضبوط ادارے رکھتا ہے خواتین کے حقوق اور تعلیم میں  بہتری کی جانب افغانستان کی سرحدیں برطان یا    اور  روس نے 19ویں صدی میں عبدالرحمن خان کی قیادت میں طے کی۔ اس عمل میں: کوئی جمہوری مشاورت نہیں  نا  کوئی ریفرنڈم ، نا  عوامی منظوری صرف سلطنتی معاہد ا ، بارود اور سیاسی مفادات شامل تھے عبدالرحمن خان نے ہزارہ بغاوت کو کچلنے کے لیے برطانوی نقدی اور ہتھیاروں کے بدلے سرحدی معاہدے کیے، جس سے افغانستان کی موجودہ شکل بنی۔ موجودہ حالات — تضاد اور کشیدگی آج افغانستان: سیاسی عدم استحکام کا شکار ہے دہشت گرد گروہوں کی پناہ گاہ بن چکا ہے تعلیم، صحت، بجلی، پانی جیسے بنیادی سہولیات سے محروم ہے خواتین ...

روس کے افغان قبضے کے بارے میں آپ کو کیا جاننے کی ضرورت ہے۔

  روس، افغانستان اور پاکستان — ایک تاریخی جدوجہد کا پس منظر جب رشین فیڈریشن نے افغانستان پر قبضہ کیا، تو صرف افغان سرزمین ہی نہیں، بلکہ پاکستان کی سلامتی بھی خطرے میں پڑ گئی۔ اس وقت روس اپنی طاقت کے عروج پر تھا — ایک مکمل ایٹمی طاقت ، جبکہ پاکستان کے پاس صرف جذبہ جہاد اور ایمانی قوت تھی۔ دوسری طرف بھارت بھی ایٹمی دھماکے کے بعد پاکستان کو گھیرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ ایسے نازک وقت میں پاکستان کو ایک طاقتور اتحادی کی ضرورت تھی، اور یہی وہ لمحہ تھا جب یورپ اور امریکہ نے روس کو دنیا کا چوہدری بننے سے روکنے کے لیے پاکستان کی پشت پناہی شروع کی۔ جہاد، اتحاد اور عالمی سیاست دنیا بھر سے خصوصاً عرب ممالک کے مسلمان افغانستان پہنچنے لگے، اور روس کے خلاف جنگ کو عین جہاد سمجھا جانے لگا۔ اسی ماحول میں القاعدہ وجود میں آئی، جس کی قیادت اسامہ بن لادن نے کی — ایک ایسا شخص جو عرب کے امیر ترین خاندان سے تعلق رکھتا تھا۔ افغانستان کے حکمران بیبرک کارمل روس کا آلہ کار بنے ہوئے تھے، اور بھارت بھی اس جنگی ماحول میں متحرک تھا۔ پاکستان کو اپنی بقاء کے لیے امریکہ، یورپ اور عرب دنیا کی حمایت لینا پڑ...

5 منفرد چیزیں جو کراچی کو ایک شہر کے طور پر نمایاں کرتی ہیں۔

  کراچی: تعصب سے بالاتر ایک شہر، ایک شناخت کراچی صرف ایک شہر نہیں، یہ ایک جذبہ ہے۔ ایک ایسا شہر جہاں پشتون، پنجابی، سندھی، بلوچ، اردو بولنے والے،  سرائیکی سب ایک ساتھ جیتے ہیں، مرتے ہیں، محنت کرتے ہیں، خواب دیکھتے ہیں۔ لیکن افسوس، کچھ عناصر اس شہر  کی یکجہتی کو عصبیت اور لسانیت کے زہر سے آلودہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ 🚧 ڈمپر مافیا اور قبضہ گروپ: قومیت نہیں، قانون شکنی ہے جب کوئی ڈمپر کسی معصوم کو کچلتا ہے، تو وہ نہ پشتون ہوتا ہے، نہ اردو بولنے والا۔ وہ صرف ایک مظلوم انسان ہوتا  ہے۔ ڈمپر چلانے والے اکثر لاپرواہ، قانون سے بے خوف اور ریاستی رٹ سے آزاد نظر آتے ہیں۔ ان کے جرائم کو کسی قوم یا  زبان سے جوڑنا سراسر زیادتی ہے۔ اسی طرح فٹ پاتھوں پر قبضہ کرنے والے، غیر قانونی اسٹال لگانے والے یا سرکاری زمینوں پر تجاوزات کرنے والے افراد کو  "پشتون" کہنا نہ صرف غلط ہے بلکہ پورے شہر کو لسانی تقسیم کی طرف دھکیلنے کے مترادف ہے۔ 🏘️ کراچی کے زخم: سب کے مشترکہ جب نسلہ ٹاور گرا، جب الہ دین پارک ختم ہوا، جب سرجانی سیکٹر فور یا نیو کراچی نالا پر کارروائی ہوئی، تو متاثرہ  ...

عوامی فلاح و بہبود اور جنگ کی خواہش کا تعلق, جنگ کی خواہش رکھنے والی قیادت کی عوام سے مخلصی پر سوالات

Image
جنگ کی خواہش رکھنے والا ملک اپنی عوام سے مخلص نہیں ہوتا دنیا کے کسی بھی کونے میں اگر کوئی ملک اپنے ہمسائے سے جنگ کی خواہش رکھتا ہے، تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس ملک کی  قیادت اپنی عوام کی فلاح و بہبود سے مخلص نہیں۔ جنگ صرف سرحدوں پر نہیں لڑی جاتی — یہ دلوں، گھروں، معیشتوں اور  نسلوں کو متاثر کرتی ہے۔ جنگ کا نقصان یکطرفہ نہیں ہوتا جو قیادت یہ سمجھتی ہے کہ جنگ سے صرف دشمن ملک کو نقصان ہوگا، وہ ایک خطرناک غلط فہمی میں مبتلا ہے۔ جنگ کا زہر  دونوں طرف پھیلتا ہے: جانوں کا نقصان دونوں طرف ہوتا ہے معاشی تباہی دونوں ملکوں کو گھیرتی ہے نفسیاتی اثرات نسلوں تک جاتے ہیں عوامی اعتماد اور سیاسی استحکام کمزور ہو جاتا ہے جنگ جیتنے والا بھی دراصل بہت کچھ ہار چکا ہوتا ہے۔ امن ہی اصل قیادت کی پہچان ہے ایک سچی اور مخلص قیادت وہ ہوتی ہے جو: اختلافات کو سفارتی انداز میں حل کرے اپنی عوام کو خوف نہیں بلکہ امید دے ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعاون کو ترجیح دے جنگ کی بجائے ترقی، تعلیم اور صحت پر سرمایہ لگائے جنگ کی خواہش رکھنے والا لیڈر دراصل اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے عوام کو جذباتی نعرے دیتا ہے۔...

جنگ نہیں چاہتے، مگر تیار ہیں — پاکستان کے عوام اور فوج کا اتحاد

  جنگ نہیں چاہتے، مگر تیار ہیں — ایک پاکستانی کی آواز پاکستان نہ بھارت سے جنگ چاہتا ہے، نہ افغانستان سے، اور نہ ہی کسی اور سے۔ مگر حالات کچھ اور کہانی سنا رہے ہیں۔  بھارت، امریکہ اور اسرائیل مل کر اس خطے میں ایک ایسا ماحول بنا رہے ہیں جس میں جنگ ناگزیر لگے — اور اس کی اصل وجہ  صرف ایک ہے: مودی کی الیکشن جیتنے کی مجبوری۔ دس   مئی کا واقعہ اور بھارت کی بے چینی دس مئی کو جو کچھ ہوا، اس نے بھارت کو نہ صرف عسکری نقصان پہنچایا بلکہ عالمی سطح پر شرمندگی بھی اٹھانی پڑی۔ یہی وہ لمحہ  تھا جس کے بعد بھارت نے پاکستان کے خلاف دہشتگردی کو فروغ دینے کے لیے بے پناہ سرمایہ لگایا۔ صرف بیلسٹک میزائل  پروگرام پر 33 ہزار ارب روپے خرچ کیے گئے۔ ساتھ ہی ایک نئی کمانڈو بٹالین بھی تیار کی گئی، کیونکہ بھارت جانتا ہے کہ اس  کی  ایئر فورس پاکستان کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ زمینی جنگ کی تیاری اور آزاد کشمیر کا محاذ بھارت نے زمینی جنگ کا منصوبہ بنایا اور آزاد کشمیر میں تحریک چلانے کی کوشش کی۔ مگر پاکستان کی اسپیشل فورسز "مارخور"  نے  عوام کے ساتھ مل کر اس سازش کو نا...

مثبت سوچ کی طاقت: رجائیت آپ کی زندگی کو کیسے بدل سکتی ہے۔

کتنے طاقتور مثبت خیالات ہیں۔ ہر خیال جس کی ہم پرورش کرتے ہیں اس میں ہماری حقیقت کی شکل دینے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ ہمارے دماغ صرف غیر فعال کنٹینرز نہیں ہیں - وہ طاقتور انجن ہیں جو اس بات کو چلاتے ہیں کہ ہم زندگی کو کیسے سمجھتے ہیں، اس کا جواب کیسے دیتے ہیں اور تجربہ کرتے ہیں۔ جب ہم جان بوجھ کر اپنی ذہنی جگہ کو مثبت خیالات سے بھر دیتے ہیں، تو ہم نہ صرف اپنی اندرونی دنیا بلکہ اپنے اردگرد کی دنیا کو بھی تبدیل کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ یہ مضمون مثبت سوچ کے گہرے اثرات کی کھوج کرتا ہے اور کس طرح رجائیت پسندی کا انتخاب کرنا — یہاں تک کہ مشکل دنوں میں — ہماری زندگیوں میں نمایاں تبدیلیاں لا سکتا ہے۔ مثبت سوچ کے پیچھے سائنس تحقیق مسلسل ظاہر کرتی ہے کہ مثبت ذہنیت ذہنی اور جسمانی دونوں طرح کی تندرستی کو نمایاں طور پر بہتر بنا سکتی ہے۔ یہاں کچھ انتہائی زبردست فوائد ہیں: بہتر دماغی صحت: مثبت سوچ تناؤ اور اضطراب کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے، جذباتی توازن اور ذہنی وضاحت کو فروغ دیتی ہے۔ زیادہ لچک: پُرامید افراد ناکامیوں سے پیچھے ہٹنے اور طاقت کے ساتھ چیلنجوں کا سامنا کرنے کا زیادہ امکان رکھتے ہیں۔ جسمانی صحت ک...

جب جنرل ضیاء الحق نے سرکاری خرچ پر شاہانہ کھانے سے انکار کیا: سادگی کا روشن سبق

Image
 جنرل ضیاء الحق  صاحب  کی سادگی اور ایمانداری: ایک تاریخی واقعہ جو آج بھی سبق دیتا ہے پاکستان کی تاریخ میں کئی شخصیات ایسی گزر گئیں جنہوں نے اپنے کردار، سادگی اور  ایمانداری سے عوام کے دل جیتے۔ ان میں ایک نمایاں نام جنرل محمد ضیاء الحق کا  ہے۔ ان کی زندگی کے کئی واقعات ایسے ہیں جو آج بھی عوامی شعور کو جگانے اور  حکومتی اخلاقیات پہ سوالات اٹھانے کا کام کرتے ہیں۔  1️⃣ واقعہ جو سادگی کی علامت بن گیا ایک سرکاری تقریب کے اختتام پر کھانے کا اہتمام کیا گیا تھا، جس میں مہنگے اور  شاہی کھانے پڑھے تھے۔ جنرل ضیاء الحق نے فوراً متعلقہ افسر سے پوچھا:  "یہ کھانا کس کے خرچ سے تیار ہوا ہے"  افسر نے جواب دیا: "جناب! یہ سب سرکاری خرچ پر ہے۔"  یہ سن کر جنرل ضیاء الحق کے چہرے پر سختی آ گئی۔ انہوں نے کہا: "جب ملک کے لوگ مہنگائی اور مشکلات میں ہیں، تو سرکاری پیسوں سے ایسے کھانے  نہیں کھا سکتے۔ آئندہ ایسی فضول خرچی نہیں کی جائے گی"  جس کے بعد انہوں نے خود صرف سادہ چائے پی کر واپس چلے گئے۔  2️⃣ عوامی درد کا احساس یہ اپنے اصولی مؤقف تک محدود ...

Becoming a Colonel is not easy: A soldier's journey of determination, sacrifice and talent

Image
  Military career path from private to colonel — A portrait of a dignified officer in uniform From private to colonel : The difficult but dignified journey of military career Most people think that advancement in the army is easy, and a private becomes a colonel in a few years. But the reality is quite the opposite. Achieving the rank of colonel is not only a long journey, but also involves sacrifice, continuous hard work, intelligence, and countless examinations. 1️⃣ The beginning of a soldier: Discipline and basic training After joining the army, a soldier first has to undergo rigorous basic training . Physical exertion , mental stress , and discipline are part of this training. This stage determines who is able to continue this journey. 2️⃣ Performance in the field A soldier has to participate in various operations — be it counter-terrorism operations , disaster relief work , or border surveillance . His performance, bravery, and decision-making are evaluated in each mission. ...

کرنل بننا آسان نہیں: ایک فوجی سپاہی کے عزم، قربانی اور قابلیت کا سفر

Image
سپاہی سے کرنل تک: فوجی ترقی کا مشکل مگر باوقار سفر اکثر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ فوج میں ترقی آسان ہوتی ہے، اور ایک سپاہی چند سالوں میں کرنل بن جاتا ہے۔ مگر حقیقت اس کے  بالکل برعکس ہے۔ کرنل کا عہدہ حاصل کرنا نہ صرف ایک طویل سفر ہے بلکہ اس میں قربانی، مسلسل محنت، ذہانت اور بے  شمار امتحانات شامل ہوتے ہیں۔ 1️⃣ سپاہی کی ابتدا: نظم و ضبط اور بنیادی تربیت فوج میں شمولیت کے بعد ایک سپاہی کو سب سے پہلے سخت بنیادی تربیت سے گزرنا پڑتا ہے۔ جسمانی مشقت، ذہنی دباؤ، اور  نظم و ضبط کی پابندی اس تربیت کا حصہ ہوتی ہے۔ یہ مرحلہ ہی طے کرتا ہے کہ کون اس سفر کو جاری رکھنے کے قابل ہے۔ 2️⃣ عملی میدان میں کارکردگی ایک سپاہی کو مختلف آپریشنز میں حصہ لینا پڑتا ہے — چاہے وہ دہشتگردی کے خلاف کارروائیاں ہوں، قدرتی آفات میں امدادی  کام یا سرحدی نگرانی۔ ہر مشن میں اس کی کارکردگی، بہادری اور فیصلہ سازی کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ 3️⃣ تعلیمی امتحانات اور کورسز فوجی ترقی صرف میدانِ جنگ سے نہیں آتی، بلکہ تعلیمی میدان سے بھی جڑی ہوتی ہے۔ سپاہی کو مختلف کورسز، امتحانات اور  تربیتی پروگرامز میں حصہ لینا پڑت...